یہ بھی آزمائیں
- نیلے پر پیلا رکھ کر سبز رنگ دیکھنا
- لمبی پٹیاں اور گول ٹکڑے
- سورج، مچھلی یا صرف رنگ
- سوکھنے کے بعد مومی رنگ سے آنکھیں اور لکیریں بنانا
کن باتوں پر غور کریں
کیا بچہ کسی تصویر کا منصوبہ بناتا ہے یا اسے بس کاغذ پھاڑنے، تہیں بنانے، کاغذ کی سرسراہٹ اور لئی کی چپچپاہٹ میں مزہ آتا ہے؟
ماخوذ از Tissue Paper and Liquid Starch Collage / Eric Carle Museum
باریک رنگین کاغذ کا کولاج