→ باریک رنگین کاغذ کا کولاجمرحلہ 1 از 6

مرحلہ 1 از 6: باریک رنگین کاغذ کا کولاج

میز ڈھانپیں۔ موٹے کاغذ کے کونوں کو ٹیپ سے میز پر چپکائیں اور پیالی میں تھوڑی سی لئی ڈالیں۔